اہم خبریں

کشمیر بنے گا پاکستان، یوم آزادی کشمیریوں کے نام

پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ یک زبان ہو گی ، ملک بھر میں ریلیاں اور تقاریب منعقد کی جائیں گی ۔ کشمیریوں کے ساتھ بھر پور اظہار یکجہتی کیا جائے گا ، شہر شہر نگر نگر قومی پرچم اور کشمیر کے پرچم لہرا دیئے گئے ہیں ، پاکستانی آج دنیا کو بھارت کا مکروہ چہرہ دکھائیں گے ، بھارت کشمیر میں ظلم و ستم بند کرے ، کراچی ، اسلام آباد ، لاہور ، پشاور ، ملتان اور کوئٹہ سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں کشمیر بھائیوں کے لئے آواز بلند کی جائے گی ۔ شاہراہیں اور چوک پرچموں سے سج گئے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close