اہم خبریں

ڈرامے باز بھارت کا نیا ڈرامہ بے نقاب

منہ کی کھائی پر بھارت باز نہ آیا ، دنیا بھر میں کشمیر میں حالیہ اقدام کے بعد سبکی کا سامنا کرنا پڑا تو نئے سے نیا ڈرامہ رچانے کی تیاریاں کرنے لگا مگر اس بار بھارت کا ڈرامہ پہلے ہی بے نقاب ہو گیا ۔ بھارت نے کشیدہ صورتحال اور مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے بھارت نے جعلی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا ہے تاکہ ایک ڈرامہ کرکے کم از کم بھارتیوں کی حمایت حاصل کرسکے۔ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے اپنے زیرِ قبضہ علاقے میں پاکستانی جھنڈے کے ساتھ فرضی چوکی تیار کرلی ہے اور ایل او سی کی اپنی ہی حدود میں جعلی کارروائی کر کے اسے سرحد پار سے پاک فوج کی جانب سے آپریشن کا نام دیا جائے گا تاہم بھارتی فوج کی اپنے علاقے میں پاک فوج سے جعلی جھڑپ کی منصوبہ بندی بے نقاب ہوگئی ہے

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close