اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ

یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد پہنچیں گے جہاں وہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے جبکہ حریت رہنماؤں کے وفد سے ملاقات بھی کریں گے ۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور صدر سے وزیراعظم عمران خان ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں  میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close