پاکستان

سیلز گرل کو تشدد کا نشانہ بنانے والی گرفتار

لاہور کے ایک نجی شاپنگ مال میں طاقت کے نشے میں بھپری خاتون نے شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، جو بھی سیلز گرل کو بچانے آیا اُسے بھی تشدد کا نشانہ بنایا ، سیلز گرل کے بال کھینچے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو پولیس حرکت میں آ گئی ۔ اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ڈیفنس کی رہائشی صدف نامی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ایف آئی آر بھی درج کر لی گئی

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close