اہم خبریں

ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ پورے مذہبی جوش و خروش سے منائی جائے گی

ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے اجتماعات ہونگے جن میں علما کرام قربانی کی فضیلت بیان کریں گے ۔ عید کے موقع پر اپنے کشمیری بھائیوں کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی ، نماز عید کے بعد قربانی کی سنت ادا کی جائے گی ۔ صاحب حیثیت لوگ قربانی دیں گے، وزیراعظم عمران کان بنی گالہ میں نماز عید ادا کریں گے جبکہ سابق وزیراعظم نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں عید منائیں گے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close