کھیل

سٹار بلے باز ہاشم آملہ کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے

جنوبی افریقہ کے سٹار بلے باز اور شاندار کیریئر کے حامل ہاشم آملہ نے تینوں طرز کی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا ۔ہاشم آملہ نے اپنے کیریئر میں مجموعی طور پر 18 ہزار سے زائد زنز بنائے جس میں 55 سنچریاں اور  88 نصف سنچریاں  شامل ہیں۔ دلکش انداز سے بیٹنگ کرنے والے ہاشم آملہ جنوبی افریقا کے واحد بیٹسمین ہیں جنہوں نے ٹیسٹ میچ میں ٹرپل سنچری اسکور کی جب کہ آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت جیسی مضبوط ٹیموں کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنانے والے پروٹیز کھلاڑی کا اعزاز بھی انہیں حاصل ہے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close