کاروبار

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی واقع ہو گئی ہے، امریکی خام تیل کے نرخ ایک ڈالر 70 سینٹ فی بیرل کم ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بعد امریکی خام تیل قمیت میں کمی کے بعد 53 ڈالر 40 سینیٹ فی بیرل کی سطح پر آ گیا ہے جبکہ برطانوی خام تیل میں ایک ڈالر 50 سینیٹ کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد برطانوی خام تیل 58 ڈالر 80 سینیٹ فی بیرل کے ریٹ پر فروخت کیا جا رہا ہے. عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستانی صارفین کو کوئی رعایت نہیں مل سکی اور وہ مہنگے نرخوں پر ہی پٹرولیم مصنوعات خریدنے پر مجبور ہیں

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close