بین الاقوامی

انڈین حکومت سے 370کے حوالے سے ہم سے مشاورت نہیں کی، امریکہ

امریکہ نے بھارتی میڈیا کی رپورٹس کو مسترد کر دہا ۔ ایلس ویلز کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا بے بنیاد خبر چلا رہا ہے بھارت اور امریکہ کے درمیان مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ آرٹیکل تین سو ستر  کے بارے میں کوئی مشاورت نہیں کی ۔ یو ایس سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ٹویٹ میں امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کی جانب سے تردیدی بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے سے قبل امریکا سے نہ ہی مشاورت کی نہ ہی اطلاع دی

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close