پاکستان

کشمیر ہماری رگوں میں خون کی طرح ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا میں کشمیریوں کی آزادی کے لئے آواز بلند کرتا رہے گا ، کشمیری خودمختاری کے لئے قربانیاں دے رہے ہیں ۔ بھارت کے حالیہ اقدامات سے بھارت کا ہی مکروع چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا ہے ۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے اقدام سے بھارت کے جعلی سیکولرازم کا نقاب ہٹ گیا۔ بھارت نے مکروہ عمل کرکے خطے کے امن کو داؤ پر لگا دیا۔ بھارت خطے کی ترقی کا دشمن بن کر سامنے آیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے سیاہ قانون کو کشمیری عوام اور پاکستان مسترد کر چکا ہے۔ آج بھارت کی زہریلی سوچ نے خطے کے امن کیساتھ کھلواڑ کیا۔ دنیا جان چکی ہے کہ امن کا داعی کون اور رکاوٹیں کھڑی کرنے والا شرپسند کون ہ

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close