پاکستان

کراچی کی صفائی، چودہ اگست تک مکمل کرنے کا دعویٰ

وفاقی وزیر علی زیدی شہر قائد کی صفائی کے لئے متحرک ہو گئے اور چودہ اگست تک کراچی کو صاف کرنے کا دعویٰ بھی کردیا ، علی زیدی کے اعلان کے بعد کئی شوبز ستارے اور کھلاڑی بھی میدان میں آ گئے اور علی زیدی کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی  جبکہ اب میئر کراچی وسیم اختر بھی ان کی ٹیم میں شامل ہو گئے  ہیں ۔ علی زیدی نے  کہا ہے کہ دبئی پیسے پھیجنے والے اب کچھ پیسہ شہر کی صفائی پر بھی لگائیں جبکہ وسیم اختر نے پی پی پی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close