شوبز

معروف گلوکار اخلاق احمد کو مداحوں سے بچھڑے 20برس بیت گئے

 

اپنی مسحور کن آواز کی بدولت وہ آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں،انہوں نے 86 فلموں کیلئے 177 نغمے گائے ۔ گلوکار اخلاق احمد کینسر کے باعث 4 اگست 1999کو 49 برس کی عمر میں دار فانی سے کوچ کرگئے تھے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close