شوبز

فلم پرے ہٹ لو میں مایا علی کا کیا کردار ہے؟

شو بز کی دنیا میں تہلکہ مچانے والی اداکارہ مایا علی کی فلم پرے ہٹ لو کی دھوم ہر طرف ہے اور ہر کوئی یہ جاننا چاہتا ہے کہ اس فلم میں مایا علی کا کیا کردار ہے جس پر سے اب اداکارہ نے خود ہی پردی ہٹا دیا ہے کہتی ہیں فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں ثانیہ نامی ایک بردبار اور مضبوط لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہوں جو کہ ایک اعلیٰ سوچ اور اپنا فیصلہ خود کرنے والی لڑکی ہوتی ہے، وہ یہ بھی جانتی ہے کہ کیا اچھا ہے کیا بُرا اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ ثانیہ اپنے خاندان کی اہمیت بھی سمجھتی ہے۔

مایا علی نے کہا کہ فلم میں شہریار کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا، شوٹنگ کے دوران ایسا لگ رہا تھا جیسے سب کچھ خود سے ہو رہا ہو، ہم دونوں کے درمیان کیمسٹری قابل تعریف ہے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close