شوبز

نیا فوٹو شوٹ، ماڈل آمنہ الیاس کے خلاف فتوے جاری

فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا ماڈل آمنہ الیاس کو مہنگا پڑ گیا ، صارفین نے اُن کے خلاف کئی فتوے جاری کر دیئے ، بعض ان کی تصاویر کو پسند کیا تو بعض نے کہا کہ آمہ الیاس گناہ کی مرتکب ہوئی ہیں ایک نے لکھا  کہ وہ سیدھی جہنم میں جائیں گی ۔ واضح رہے آمنہ الیاس ایک مشہور ماڈل ہیں

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close