کھیل
سعید اجمل بھی قومی ٹیم کے کوچ بننے کے خواہاں
سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان ٹیم کی خدمت کریں ، اور وہ کوچ بن کے اہم ذمے داریاں ادا کرنا چاہتے ہیں ۔ اُنہوں نے کہا کہ آج کل قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کی باتیں کی جا رہی ہیں اگر کپتان تبدیل کرنا ہی ہے تو بابر اعظم اچھی چوائس ہیں ۔ کپتان بناتے وقت انگریزی اچھی بولنے والے کو ترجیح نہیں دینی چاہیے بلکہ پرفارمنس کو سامنے رکھنا چاہیے