کھیل

کرکٹر فواد عالم ایکسپوزڈ ہیش ٹیگ بن گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم میں جگہ بنانے کی  کئی کوششیں کرنے والے فواد عالم کے حق میں شائیقن سامنے آ گئے ، ڈومیسٹک کرکٹ میں گیارہ ہزار سے زائد رنز بنائے مگر سلیکٹرز کا اعتماد نہ جیت سکے۔ ٹیم میں آئے مگر ایک آدھے ٹور کے بعد فارغ کر دیئے گئے ۔ اب سوشل میڈیا پرفواد عالم ایکسپوزڈ ہیش ٹیگ بن گیا ہے اور ہر کوئی ان کے حق میں آواز اُٹھا رہا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close