کھیل

کرکٹر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تاہم وہ ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی کھیلتے رہیں گے۔ محمد عامر نے پاکستان کی طرف سے چھتیس ٹیسٹ کھیلے اور ایک سو اُنیس وکٹیں حاصل کیں، اُن کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف سے کھیلنا اعزاز کی بات ہے ، محمد عامر کی اچانک ریٹائرمنٹ کے اعلان پر بعض حلقوں  کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے تاہم بعض نے اسے اچھا فیصلہ قرار دیا ہے کیوںکہ اس طرح اُن کا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کا کیریئر طویل ہو جائے گا

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close