بین الاقوامی

شوق ہو تو ایسا ، ترک خاتون سیاح بائیک پر پاکستان پہنچ گئی

ترک خاتون گجرات پہنچی تو لوگوں نے اُس کا شاندار استقبال کیا ۔ترکش خاتون اوزبے ایسل( asil ozbay) استنبول کی یونیورسٹی میں ٹیچر کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔وہ ہر سال موسم گرما کی چھٹیوں میں مختلف ممالک کا سفر کرتی ہے جس کا مقصد ان ممالک میں بسنے والے افراد کے طرزِ زندگی کو دیکھنا ہے، اوزبے ایسل کا کہنا تھا کہ پاکستان جیسا پیار کسی ملک سے نہیں ملا، یہاں کے لوگ بہت ملنسار ہیں۔یہاں کا ماحول بہت اچھا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ بھی موقع ملا تو پاکستان کا سفر ضرور کروں گی، پاکستان کے عمدہ اور لذیذ کھانوں کا اپنا ہی مزہ ہے، ترک خاتون سیاح پا کستان سے اپنے اگلے سفر پر انڈیا اور نیپال جائیں گی

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close