کھیل

شرجیل خان جلد پی سی بی سے رابطہ کریں گے

قومی ٹیم کے پابندی کا شکار جارح مزاج بلے باز شرجیل خان کی سزا دس اگست کو ختم ہو جائے گی ۔ اطلاعات کے مطابق شرجیل خان جلد پی سی بی سے رابطہ کریں گے ۔کیونکہ کرکٹ کی دنیا میں واپسی کے لئے اُنہیں پی سی بی کے بحالی پروگرام کا حصہ بننا ہو گا، جس کے بعد ہی اُن پر کرکٹ کے دروازے کھولے جائیں گے۔شرجیل خان کو سپاٹ فکسمگ سکینڈل میں شاہ زیب حسن، خالد لطیف  اور ناصر جمشید کے ساتھ سزا سنائی گئی تھی

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close