دلچسپ و عجیب

قلابازیاں کھانے والی انوکھی کار تیار

ایسا بھی ہوتا ہے دنیا میں ایسے منچلوں کی کمی نہیں جو اپنی محنت اور صلاحیتوں کا مثبت استعمال کرتے ہوئے ایسی لاجواب چیزیں تیار کر ڈالتے ہیں جنہیں دیکھ کر عقل حیران رہ جاتی ہے ۔ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے مکینک کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتاہے جس نے اپنی پرانی کار کو ایک شاہکار میں تبدیل کردیا۔نوجوان نے اپنی کار کی چھت پراس انداز میں لوہے کا جنگلہ بنایا کہ اس میں بیٹھنے والا کار کے مزے بھی لے اور جھولا جھولنے کا لطف بھی اٹھائے ۔قلابازیاں کھانے والی اس انوکھی کار کی ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی مقبول ہورہی ہے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close