کاروبار

سونا بلند ترین سطح پر، فی تولہ قیمت 80 ہزار 500 تک پہنچ گئی

سونے کی قیمت آؤٹ آف کنٹرول ہو گئی اور ملکی  تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گا ، عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ صرف ایک روز میں قیمت 21 ڈالر اضافے سے 1429 ڈالر فی اونس تک پہنچ چکی ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے دام بڑھ جانے سے مقامی سطح پر بھی قیمت 1300 روپے اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح 80 ہزار 500 روپے تک پہنچ گئی جبکہ 10 گرام سونا 1115 روپے اضافے سے 69 ہزار 16 روپے میں فروخت ہونے لگا۔گولڈ ڈیلرز ڈیلرز کے مطابق پہلے روپے کے مقابلے ڈالر کے دام بڑھنے کے اثرات سونے کی قیمت پر نظر آ رہے تھے، اب عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہونے سے مقامی مارکیٹ میں اس کے ریٹ بڑھ رہے ہیں

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close