صحت

سائنس دانوں کا بڑا کارنامہ، پوری الٹراساؤنڈ مشین ایک کیپسول میں سمو دی

سائنس دانوں نے بڑا کام کر دکھایا ، سائنس دانوں کی اس اہم ایجاد سے تکلیف دہ اور پیچیدہ اینڈو سکوپی پر انحصار کم ہو جائے گا ، پوری الٹرا ساؤنڈ مشین ایک کیپسول میں سمو دی گئی ہے ۔ اس مشین کو جسم کے باہر سے مقناطیس کے ذریعے کنٹرول کیا جائے گا ۔یہ آلہ معدے، جھوٹی آنت اور بڑی آنت سمیت جسم کے کئی حصوں کی تصویر کرتا ہے ۔اس کیپسول کو گلاسکو یونیورسٹی کے ماہرین نے ایجاد کیا ہے ، اس سے پہلے یہ کام اینڈوسکوپی کے ذریعے کیا جاتا ہے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close