دلچسپ و عجیب

میکسیکو میں مگر مچھ مصروف سڑک پر آگیا ، شہر خوف ذدہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ایک دیو ہیکل مگر مچھ میکسیکو کے مشہور علاقے ٹیمپیکو کی بڑی ہائی وے پر دیکھنے کو ملا جس کے باعث دونوں اطراف سے سڑک بند رہی اور ٹریفک کافی دیر تک معطل رہی۔یوں سڑک کے بیچوں بیچ آزادی سے گھومتے 9 فٹ لمبے مگرمچھ کی وجہ سے جہاں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی وہیں شہریوں کی بڑی تعداد اس منظر کو اپنے کیمرے میں قید کرنے لگی جبکہ کچھ لوگ خونخوار مگر مچھ کو یوں آزادی سے سڑک پر گھومتا دیکھ خوفزدہ ہوگئے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close