دلچسپ و عجیب

ڈائنوسار گنجے نہیں ہوتے تھے بلکہ جسم پر اچھے خاصے بال ہوتے تھے

اب تک یہ سمجھا جاتا تھا کہ زیادہ تر ڈائنوسار گنجے ہوا کرتے تھے جبکہ زیادہ بال اور پر رکھنے والے ڈائنوساروں کی اقسام بہت کم تھیں لیکن چین سے ملنے والے 25 کروڑ سال قدیم ڈھانچوں کا تجزیہ کرنے کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ ’’ٹیروسار‘‘ نامی اُڑن ہوّام سمیت بیشتر ڈائنوساروں کے جسموں پر اچھے خاصے پر بھی ہوا کرتے تھے ۔البتہ ماہرین کا کہنا ہے کہ ان پروں کا مقصد انہیں اُڑنے میں مدد فراہم کرنا نہیں تھا بلکہ شاید وہ ڈائنوسار کو موسم کی سختیوں سے بچانے میں مدد کرتے تھے یاصرف ان کی خوبصورتی بڑھانے کی وجہ رہے ہونگے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close