دلچسپ و عجیب

امریکی شہر وائلڈ ووڈ میں 34ویں سالانہ بین الاقوامی پتنگ میلے کا انعقاد کیا گیا۔

نیو یارک(نیٹ نیوز)امریکی شہر وائلڈ ووڈ میں 34ویں سالانہ بین الاقوامی پتنگ میلے کا انعقاد کیا گیا۔2روزہ اس میلے میں شرکت کیلئے امریکہ سمیت مختلف ممالک سے درجنوں پتنگ باز ٹیمیں اور انفرادی حیثیت میں پتنگ باز یہاں پہنچے ۔ساحل سمندر پر منعقد ہونے والے اس پتنگ میلے میں سینکڑوں منفرد انداز، ڈیزائن اور رنگوں کی پتنگیں آسمان پر رنگ بکھیرتی دکھائی دیں

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close