ٹیکنالوجی

نوسرباز خواتین اور مردوں کے منظم گروہ بلیک میلنگ کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا سہارا لینے لگے ۔

یہ گروہ شہریوں کی آڈیو ویڈیو ریکارڈ کرکے انہیں  بلیک میل کرتے ہیں ۔ ایسے واقعات میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ متاثرہ شہری بلیک میلر کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کر سکتے ہیں ۔۔  قانونی ماہرین کےمطابق  سائبرکرائم قانون کے تحت ایف آئی اے کو اس دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا اختیار حاصل ہے،متاثرہ شہری بلیک میلرکے خلاف ہتک عزت کا دعوی بھی دائر کرسکتا ہے.بدنامی کے ڈرسےشہری ایسے بلیک میلر کےخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے سے  گریز کرتے  ہیں، اور بلیک میلرز کے چنگل میں پھنس کر نئی مصیبت میں مبتلا ہو جاتے ہیں

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close