صحت

حکومت کا بڑا قدم، ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا

عوام کے لئے حکومت کی جانب سے اہم اقدام سامنے آ گیا ۔ اٹھہتر ادویات کی قیمتوں میں کمی  کا اعلان کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا  جبکہ ادویات کی  نئی قیمتوں کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر ہرفورم پر آواز اٹھائی گئی جبکہ اپوزیشن نے بھی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا ۔ تاہم اب حکومت کا ایک احسن اقدام سامنے آیا ہے ۔ جس کے نتیجے میں ادویہ مافیا کو کنٹرول کرنے میں بھی مدد ملے گی

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close