دلچسپ و عجیب

کیا آپ نے رقص کرتے فوارے دیکھے ہیں ؟ دیکھنے ہیں تو سنگا پور جائیں

سنگا پور میں رقص کرتے فوارے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ۔ واٹر لائٹ شو میں  تالاب پر ایسے فوارے نصب کئے گئے ہیں جو موسیقی کی دھنوں پر رقص کرتے ہوئے سینکڑوں افراد کو تفریح فراہم کر تے ہیں۔اس شاندارواٹر اینڈ لائٹ شو سے لطف اندوز ہونے کیلئے مقامی افراد کے ساتھ ساتھ سیاحوں کی بھی بڑی تعداد یہاں کا رخ کرتی ہے ۔ان فواروں کی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر دیکھنے والوں کی تعداد لاکھوں تک پہنچ گئی ہے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close