کاروبار

قیمت نئی بلندیو کو چھو گئی ڈالر کی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے اضافے سے 153 روپے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک  روپے 35 پیسے مہنگا ہوکر 151 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔معاشی ماہرین کے مطابق حکومت آئی ایم  ایف سےمذاکرات میں ملکی روپے کی قدر 20فیصد کم کرنے کی شرط پر آمادہ ہوچکی ہے  ۔ ڈالر کی طلب میں اضافہ  ہونے سے روپیہ دباؤ کا شکار ہے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close