کاروبار

حیرت ہے رواں برس موبائل فون کی درآمدات میں کمی واقع ہوئی ہے

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 7.60 فیصد کی کمی ہوئی ہے ۔ادارہ برائے شماریات کے مطابق جاری مالی سال درآمدات 557.18 ملین ڈالر تک کم ہو گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران درآمدات کا حجم 603.046 ملین ڈالر تھا

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close