ٹیکنالوجی

عوام کی موجیں ختم، عدالت عظمیٰ نے موبائل فون کارڈز پر ٹیکس بحال کر دیئے

چیف جسٹس سپریم کورٹ آصف سعید کھوسہ نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ عدالت ٹیکس کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی ۔پبلک رینیو اور ٹیکس کے معاملات میں مداخلت کئے بغیر معاملہ نمٹا رہے ہیں ۔ واضح رہے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے موبائل فون کارڈز پر از خود نوٹس لیتے ہوئے حکومت اور کمپنیوں کو فون کارڈز پر ٹیکس کٹوتی سے روک دیا تھا ۔ تاہم اب  سپریم کورٹ نے از خود نوٹس نمٹاتے ہوئے موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکسز بحال کر دیے اور حکم امتناع ختم کر دیا ہے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close