کھیل

معروف کرکٹر محمد عامر کی والدہ انتقال کر گئیں

پاکستان کے مایہ ناز پیسر محمد عامر کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں ۔۔ محمد عامر والدہ کی بیماری کے باعث کراچی کنگز کا آخری میچ کھیلے بغیر ہی وطن واپس آ گئے تھے ۔ تاہم اب اُن  کی والدہ کی وفات کی خبر سامنے آئی  ہے ۔ کراچی کنگز کا اگل امیچ دس مارچ کو کراچی میں ہی ہے جس  میں محمد عامر کی شرکت غیر یقینی ہو گئی ہے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close