ہمارے بارے میں

ہماری ویٹ سائیٹ منفرد ، بامقصد اور حقائق پر مبنی خبریت سے بھر پور ہے ۔۔یہاں جرنلزم برائے جرنلزم نہیں بلکہ جرنلزم اور بامقصد جرنلز م ہے ۔۔ ہماری ویب سائیٹ آپ کو اصل خبر تک آسانی سے رسائی کا ذریعہ ہے ۔۔اس ویب سائیٹ پر کام کرنے والے لوگ خبر کیا ہے ؟ خبر کب ایک مکمل خبر بنتی ہے ؟ اور کون سی خبر کہاں ایڈجسٹ کی جا سکتی ہے ؟ اور دیگر پہلوؤں پر  نہ صرف بخوبی نظر رکھتے ہیں  بلکہ  وژن بھی رکھتے ہیں ۔۔ہماری ویب سائیٹ پر آپ کو میدان سیاست  میں ہونے والے اتار چڑھاؤ کے ساتھ ساتھ شوبز کی دنیا میں کیا ہو رہا ہے  تو کھیل کہاں کہاں جمے گا سب کچھ ملے گا ۔۔ اسی ویب سائیٹ پر آپ کو پاکستان کی معیشت اور دنیا کے طاقتور ممالک کی معیشت کا  تقابلی جائزہ بھی ملے گا تو اسلام کا معاشی نظام کیا ہے ؟ اس حوالے سے بھی بھر پور معلومات حاصل ہو نگی ۔۔

غرضیکہ کے سی نیوز کے نام سے منظر نامے پر موجود   ہماری ویب سائیٹ ۔۔پر وہ سب کچھ ہے جو  پہلے سے موجود ویب سائیٹس پر نہیں ہے اور اگر ہے تو اس میں  بہت سے خامیاں ہیں ۔۔ ہماری ویب سائیٹ  پر جو مواد آپ کو ملے گا انتہائی مدلل  ہو گا ۔۔کالم نگاری ایک بڑا میدان ہے ۔۔دنیا کے طول و عرض میں بہت سے لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے لکھنے کی صلاحیتوں سے نوازا ہے ۔۔ ایسے لوگوں کو عرف عام میں دانشور کہتے ہیں ۔۔ یوں تو بہت سے لوگ ہیں جو اس میدان میں کام کر رہے ہیں ۔۔ جن کے لکھے مضامین مختلف اخبارات کی زینت بنتے ہیں  تاہم سی نیوز ویب سائیٹ پر آپ کو ایسے لوگوں کی تحریریں ملیں گئی جو بامعنی اور بامقصد ہونگی ۔۔ جن  میں ذاتیات نہیں  ہو گی ۔۔ ویب سائیٹ پر موجود مضامین بغیر کسی لگی لپٹی کے ہونگے اور حقائق پر مبنی ہو نگے ۔۔

ہماری ویب سائیٹ سیاسیت کے میدانوں سے ہوتی ہوئی کھیل کے میدانوں تک  یہاں سے شوبز اور پھر ٹیکنالوجی  تک کی معلومات سے بھر پور ہے ۔۔ ہم اس ویب سائیٹ سے اپنے ملک  پاکستان کا ایک مثبت امیج دنیا تک پہنچانے کی بھی کوشش کرتے ہیں ۔۔ کیو نکہ ہمارا نعرہ ہے ہمارا پاکستان پیارا پاکستان ۔۔ سی نیوز ویبٹ سائیٹ صرف ایک ویب سائیٹ نہیں بلکہ معلومات  اور  ریسرچ پر مبنی علم کا خزانہ ہے ۔۔

Close